Tuesday , August 22 2017
Home / Wheat / Wheat statistics for Punjab

Wheat statistics for Punjab

پاکستان  کا کل رقبہ 197  ملین ایکڑ  ہے . جس میں سے صرف 25  فی صد قابل کاشت ہے . کل فصلات میں سے گندم کا حصّہ 37  فی  صد ہے جب کہ
چاول 10  فی صد ہیں . پنجاب کی کل زمین کا 70 فی صد رقبہ قابل کاشت ہے .

crops yield

 

تصدیق شدہ بیج کا استعمال

پنجاب میں تقریبا 83 فی صد کسان گھر کا بیج استعمال کرتے ہیں  . اور صرف 17 فی صد تصدیق شدہ . ملتان میں 27 فی صد کاشتکار تصدیق شدہ بیج
استعمال کرتے ہیں. جو کہ پنجاب میں سب سے زیادہ ہے

 

seed source


وقت کاشت اور اوسط پیداوار

صرف 7 فی صد کاشتکار 31  اکتوبر تک کاشت کرتے ہیں . جو کہ بارانی علاقہ میں ہی ہوتی ہے .پنجاب میں زیادہ کاشت نومبر کے دوسرے پندھوارے میں ہوتی ہے . جو کہ 38 فی صد ہے . جب کہ زیادہ پیداوار نومبر کے پہلے ہفتے میں کاشتہ گندم کی ہوتی ہے جو کہ 32 من فی ایکڑ ہے .

waqt e kaasht


بیج کی مقدار

اعداد و شمار کے مطابق زیادہ پیداوار 60  کلو بیج سے آتی ہے . جو کہ 32 من ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ 46 فی صد کاشتکار 50 کلو بیج استعمال کرتے ہیں .

seed

 

بیج اور وقت کاشت

seed aur waqt kaasht

 

کھادوں کا تناسب

fertilizers

 

سپرے کا پیداوار پر اثر

pesticides

 

آبپاشی

abpaashi

بارش اور آبپاشی

barishein aur abpaashi

درجہ حرارت

 darja harat

پنجاب کے مختلف اضلا ع کی پیداوار

2015-11-03_10-47-48

 

About Naveed Ahmad

Naveed Ahmad is working as a Software Engineer in a company. He is a farmer as well. Other than the admin of this website, he created a page fb.com/AgricultureDotPk , created and managing many groups like Crop Cost and saving discussion group, Crops Rates.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *