Thursday , November 15 2018
Home / Agriculture Books in Urdu / Crops / Production technology of wheat in Pakistan 2018

Production technology of wheat in Pakistan 2018

Production technology of wheat in Pakistan:

In Production technology of wheat in Pakistan here, you can learn about its varieties, sowing time for different area, yield, diseases, fertilizer plan and all other  issues.

You can also check latest wheat rates  here. 

اس سال گندم میں کی بہترین پیداوار کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل آٹھ نقاط پر توجہ دینی چاہے

  • زمین کی تیاری 7
  • شرح بیج 7
  • طریقہ کاشت 8
  • کھادیں 8
  • آبپاشی 8
  • جڑی بوٹیاں 8
  • موسم 7

کل نمبر : 60

یہ آٹھ نقاط ایک طالب علم کی طرح آپ کے آٹھ مضامین ہیں . جن کے کل 60 نمبر ہیں . اگر آپ نے ہر مضمون پر پوری توجہ دی تو آپ نمایاں مقام حاصل کر سکتے ہیں . کسی ایک یا ایک سے زیادہ مضامین میں آپ کی کمزوری آپ کو صرف پاس کروا سکتی ہے . یا پھر فیل ہونا آپ کا مقدر ہو سکتا ہے 

ان آٹھ میں سے آپ کے اختیار میں آخری نقطہ نہیں ہے . وہ الله پاک کی رضا ہے . یہ سب آٹھ نقاط اپس میں جڑے ہووے ہیں . جیسے کہ اگر زمین اچھی تیار ہے تو ڈرل ہو سکتی ہے . جس میں بیج اور کھاد کی بچت ہے . گرنے میں مدافعت ہے . جڑی بوٹیوں میں کمی ہے

ہماری ٹیم اپنے کاشتکاروں کی گندم میں بہترین رہنمائی کے لیے ایک سروس کا آغاز کر رہی ہے . اس میں کاشت س برداشت تک درج بالا نقاط پر ہر موقع پر موبائل پر فصیلی ایس ایم ایس بھیجے گی. تا کہ معلومات آپ کے کھیت تک پہنچیں . ہم بتایں گے ماہرین کی روشنی میں آپ کو

کم اگاؤ کی وجوہات

فی ایکڑ پودوں کی تعداد

بہترین وقت کاشت

بہترین طریقہ کاشت

بہترین اقسام

جڑی بوٹیوں کا بہترین سد باب

متوازن کھادیں

سب سے اہم

!تیز ہواؤں یا درجہ حرارت میں اضافہ پر خبردار 

اور گندم کے منڈیوں کے نرخ

یہ سب حاصل کرنے کے لیے آپ ہمیں سروس نمبر “03146263861” پر گندم  لکھ کر ایس ایم ایس کریں . لیکن مفت والے حضرات اپنا اور ہماری ٹیم کا وقت ضائع نہ کریں

!!!ہمارا عزم آپ کی بہترین فصل 



 

 

 

 

 

 

About Naveed Ahmad

Naveed Ahmad is a Software Engineer, a progressive farmer, a blogger, a social media expert, a writer, an anchor and the Chairman of R & D Board of RARI Bahawalpur. Other than the CEO of this website and Agrimandi.pk, he is active on fb at fb.com/AgricultureDotPk and at Youtube channel with Agriculture.pk name.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *