Thursday , November 23 2017
Home / Cotton / Spray Worker Safety Measures

Spray Worker Safety Measures

اسلام علیکم آبادگار بھائیوں ۔۔۔

کچھ دن پہلے ایک وزٹ کے دوران دیکھا کہ ایک زمیندار کی زمین پر رش لگا ہوا ہے ، معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ اسکا ھاری پیسٹی سائیڈ اسپر
Sprayer-worker-safety
ے کررہا تھا تو بے ہوش ہوگیا ہے ، تو اسکو پھر ایٹروپن وغیرہ لگوا کر قریبی ھاسپیٹل پہنچایا گیا ۔۔ مگر میں نے یہ محسوس کیا کہ کیا یہ ٹھیک ہے کہ ہم اپنے اپنے گھروں میں ایئرکنڈیشنز رومز م

یں بیٹھ کر ٹی وی دیکھ
رہے ہوتے ہیں ، مگر ہمارا ھاری جوکہ ہمارے فصل میں حصہ  دار بھی ہے کیا اسکی پرابلمز ہم نے  فیل کی ہیں

چلیں اسکے اور پرابلمز کو چھوڑیں مگر ایک ایسا مسئلہ جو کہ اسکی زندگی اور موت سے منسلک ہے کیا ہم اسکو کچھ بھتر بناسSprayer-worker-safetyکتے ہیں ! ؟ بہت غور طلب  یا تو ہم اپنے فصلوں میں  زھریلی  ادویات کا استعمال بند کروادیں ، اگر ایسا نہیں کرسکتے تو کم از کم اپنے ھاریوں کیلیئے ایک عدد اسپر
ے کٹ  جس
میں گلووز، آنکھوں کا کور اور ناک اور منہ کا کور شامل ہوں ، اسکا بندوبست تو کرسکتے ہیں

 ۔۔۔ اور اپنے ھاریوں کو زھریلی  اسپرے کے نقصانات سے بچاوء کی ٹریننگز تو دلوا سکتے ہیں ، چلیں  اب ایک اور آسان حل زمیندار اپنی فکر اور کام میں مصروف ہوتے ہیں تو کیوں نہ یہ زمینداری ہم پیسٹی سائیڈ کمپنیز کو دے  دیں ، جن کے افسران جب فیلڈ میں آئیں تو اسپرے کٹ کے ساتھ ایک عدد ٹریننگ سیشن بھی شروع کروادیا جائے اور یہ ہم زمینداروں کی ذ مہ داری ہے کہ ہم اس سلسلے میں کمپنیز کے ھیڈز سے رابطہ کرکے اس اقدام کو ممکن بنائیں ۔۔ کیونکہ زندگی کی کوئی قیمت نہیں اور زندگیاں بچانے کا انمول مول ہے ۔۔۔ایک اور بات ، میرا یہ می
سیج ان این جی اوز کی طرف بھی ہے جوکہ انسانی صحت کیلیئے کام کررہے ہیں اور میں گورنمینٹ کے ان اداروں کو بھی متو
جہ کروانا چاہونگا کہ
اس میٹر کو سنجیدہ لیکر ، اس پر باقائدہ ایک نظام کے تحت کام کروایا جائے ،،،، شکریہ

۔۔۔ منجانب سید حسن شاھ راشد

About Hassan Rashdi

Hassan Shah Rashdi is a progressive farmer of Cotton, Onion, Sugarcane, Banana, Mango and other crops. He is assistant soil fertility officer in Agriculture Research Sindh. He introduced Ring Pit Method of sowing for sugarcane in Pakistan.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *