Wednesday , August 23 2017
Home / Fruits / Mangoes / Eating mangoes in different styles

Eating mangoes in different styles

آج کل آموں کا موسم عروج پر ہے اور ہر کسی کا دل کرتا ہے کہ پھلوں کے بادشاہ کی سلطنت میں مزے اڑا تے . آم کھانے کے مختلف طریقے ہوتے ہیں جن پر آج ہم ذرا نظر ڈالتے ہیں

دیسی طریقہ
اگر ام بہت زیادہ پکا ہوا ہو اور آپ کے پاس کوئی برتن ، چھری وغیرہ بھی نا ہو تو آم کو آھستہ سے دباتے رہیں اور اندر جوس بنا لیں . اوپر سے اب ایک Mango juiceچھوٹا سوراخ نکال کا منہ سے لگا لیں لیکن اگر آم میں کہیں بھی پہلے سے کوئی سوراخ ہوا تو جوس کو مکمل آزادی ہو گی کہ وہ جہاں جائے

چمچ سے کھانا

آم کو درمیان سے کاٹ کر ہاتھ سے گھما لیں تو ایک حصہ گٹھلی سمیت اور دوسرا بغیر گٹھلی کے بن جائے گا …… اب دوسرے حصہ میں چمچ سے آم نکال   mango19کر کھا یں

mango22

لکڑی پر لگا کر

mango on stickmango on stick


چھوٹے ٹکڑے

mango

About Naveed Ahmad

Naveed Ahmad is working as a Software Engineer in a company. He is a farmer as well. Other than the admin of this website, he created a page fb.com/AgricultureDotPk , created and managing many groups like Crop Cost and saving discussion group, Crops Rates.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *