Monday , December 24 2018
Home / Wheat (page 2)

Wheat

Variables that may influence seed germination in wheat

گندم کی ایک بہترین خوبی یہ ہے کہ یہ شگوفے بناتی ہے . لہذا اس کی کاشت میں بیج کا بہت زیادہ یکساں پھیلاؤ اتنا زیادہ اھمیت نہیں رکھتا . پس جہاں پر بھی تھوڑے تھوڑے وقفے ہوں وہاں ایک پودا جھاڑ مار کر جگہ پر کر لیتا ہے . لیکن اس کے لیے ایک پودے کو کافی وقت درکار …

Read More »

Wheat statistics for Punjab

پاکستان  کا کل رقبہ 197  ملین ایکڑ  ہے . جس میں سے صرف 25  فی صد قابل کاشت ہے . کل فصلات میں سے گندم کا حصّہ 37  فی  صد ہے جب کہ چاول 10  فی صد ہیں . پنجاب کی کل زمین کا 70 فی صد رقبہ قابل کاشت ہے .   تصدیق شدہ بیج کا استعمال پنجاب میں …

Read More »

Zero tillage wheat sowing in Pakistan

زیرو ٹیلیج کا مطلب ہے بغیر ہل چلا ے پچھلی فصل کی باقیات میں نئی فصل لگانا . اس طریقہ کاشت میں کافی اہم پہلو ہوتے ہیں جن پر غور کرنا لازمی ہوتا ہے جیسے کی پچھلی فصل کی باقیات سے نمٹنا، جڑی بوٹیاں ،  بیماریاں اور فصل کی کٹاتی وغیرہ چاول کے کھیت میں کٹائی کے بعد لگنی والی …

Read More »

Reasons of late sowing of wheat in Pakistan

گندم پاکستان کی اہم فصل ہے . پاکستان میں گندم کی کم پیداوار کی اہم وجہ دیر سے کاشت ہے . پاکستان میں اندازا 80 فی صد گندم دیر سے کاشت ہوتی ہے اور اگر یہی گندم 20 نومبر تک کاشت ہو جائے تو پاکستان میں 20 لاکھ ٹن اضافی گندم پیدا ہو سکتی ہے . بر صغیر میں بلحا …

Read More »

Wheat Sowing on Beds and Ridges

گندم کے طریقہ کاشت سے متعلق پیداواری ٹیکنالوجی تعمیری تنقید کی درخواست کے ساتھ ماہرین سے اصلاح کی امید پر لکھ رہا ہوں گندم کا شمار چاول اور مکئی کے ساتھ ساتھ دنیا کی اہم ترین سٹیپل فوڈز میں ہوتا ہے. دنیا کی کل آبادی کا پینتیس فیصد حصہ اپنی بنیادی خوراک کی ضروریات کے لیے گندم پر انحصار کرتا ہے. گندم …

Read More »
No Favorites Has Been Added!