مرغیوں کی بیٹھوں میں فصلوں کے لیے تمام ضروری اجزاء اور نامیاتی مادہ ہوتے ہیں پولٹری فارم کی بیٹھیں میں کیا ہوتا ہے ؟ ا س میں مرغیوں کی بیٹھوں کے علاوہ وہ مال جو کو فرش بچھنے کے لیے استعمال ہوا ہے ریت ، لکڑی کا بردہ ، چاول کی پرالی یا کچھ اور
جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے کو کھاد کو پانی میں ملا کر فصل کو لگانا . ایک ڈرم میں کھاد اور پانی کو ملا دیا جا تا ہے. پھر اسے نہری یا ٹیوب ویل کے بہتے پا نی میں ملا یا جاتا ہے اس طریقہ سے فصل کو کھاد دینے سے عام طریقوں