Canola Farmers Registration

ایک ایکڑ کینولا / رایا ریسرچ کے ساتھ لگانا چاہتے ہیں ؟

طریقہ کار:

اپنا ایک ایکڑ ریسرچ کی رہنمائی میں لگایں گے. آپ کو ہمارے سوشل میڈیا سے کاشت سے برداشت تک کی رینمائی ہر مرحلہ پر ملتی رہے گی. جیسا آپ جو جس مرحلہ پر بتایا جائے آپ نے وہی کرنا ہے . آپ اس ویب سائٹ پر اپنے اکاؤنٹ میں جو کچھ اپنے ایکڑ پر دیتے رہے ہیں ، اسکا اندراج کریں گے . آخرمیں آپ اپنی پیداوار بھی ادھر درج کر دیں گے.ہم آخر میں آپ کو آپ کی خامیوں کو بتایں گے.





نوٹ:
اس کی کوئی فیس نہیں ہے. ہمارا اور ریسرچ کا مقصد آپ کی پیداوار بہتر کرنا ہے