Vegetable Beds Maker
سبزیات کے لیے کیاری بنانا ، پیاز کی پنیری کے لیے کیاری بنانا ، لہسن ، پالک ، دھنیا غرض ہر سبزی کی کاشت کے لئے چھوٹی چھوٹی کیاریاں بنانا بہت مشکل کام ہوتا ہے
لیکن بھارت کے کاشتکاروں نے کر دیا اس مشکل کو آسان ………. اور ضروری زرعی آلات میں ایک اور اضافہ کر دیا………. ٹریکٹر کی مدد سے چلنے والے اس آلے کی مدد سے چند گھنٹوں میں نہایت آسانی اور صفائی سے کیاریاں بنا ڈالیں
Anil l. Dumbare. Energy Engineering Works,
mupoaetura, h. Junnar, Jalgaon.
Pune. India
Mo. 9890703880